ایئرلائن
-
متحدہ عرب امارات کا اسرائيل کے لئے روزانہ پروازیں شروع کرنےکا اعلان
متحدہ عرب امارات کی ایئرلائن نے دبئی اور اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب کے لیے اگلے ماہ سے روزانہ پروازیں شروع کرنےکا اعلان کردیا ہے۔
-
امارات کی ايئر لائن نے مسافروں کیلئے کورونا ٹیسٹ لازمی قرار دے دیا
متحدہ عرب امارات کی فضائی کمپنی ایمریٹس نے مسافروں کیلئے کورونا ٹیسٹ لازمی قرار دے دیا ہے۔
-
پاکستان کی قومی ایئرلائن نے تمام بین الاقوامی پروازیں منسوخ کردیں
پاکستان میں کورونا وائرس کے پیش نظرپاکستانی قومی ایئرلائن " پی آئی اے " نے تمام بین الاقوامی پروازیں منسوخ کردی ہیں۔
-
آسٹریلوی ائیرلائن کا طویل ترین پرواز کا عالمی ریکارڈ قائم
آسٹریلوی ائیرلائن نے دنیا کی طویل ترین پرواز کا عالمی ریکارڈ قائم کردیا ہے۔
-
پاکستان کی قومی ایئرلائن کے پانچ ملازمین چوری کے الزام میں گرفتار
پاکستان کی قومی ایئرلائن کے مسافروں کے بک کرائے گئے بیگز توڑ کر قیمتی سامان چوری کرنے والے پی آئی اے کے 5 ملازمین کو ایئرپورٹ پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔