مسافرین
-
برطانیہ کا 47 ممالک کو ریڈ لسٹ سے نکالنے کا اعلان
برطانیہ نے ٹریول لسٹ میں تبدیلی کرتے ہوئے پیر سے 47 ممالک کو ریڈ لسٹ سے نکالنے کا اعلان کیا ہے۔
-
ترکی کا پاکستان، افغانستان، بنگلہ دیش اور بھارتی باشندوں کو انتباہ
ترکی نے پاکستان، افغانستان، بنگلہ دیش، سری لنکا اور بھارتی باشندوں کے لیے 10 روزہ قرنطینہ کا انتباہ جاری کردیا۔
-
موسم سرما میں ہرمزگان میں مسافروں کا ہجوم
موسم سرما کے ایام میں اکثر مسافر صوبہ ہرمزگان پہنچ گئے ہیں۔
-
متحدہ عرب امارات نے سیکڑوں پاکستانیوں کو ملک میں داخل ہونے سے روک دیا
متحدہ عرب امارات نے اجازت دینے کے باوجود پی آئی اے اور دیگر ایئرلائنز کے ذریعہ آنے والے سیکڑوں پاکستانی مسافروں کو ملک میں داخل ہونے سے روک دیا ہے۔
-
امارات کی ايئر لائن نے مسافروں کیلئے کورونا ٹیسٹ لازمی قرار دے دیا
متحدہ عرب امارات کی فضائی کمپنی ایمریٹس نے مسافروں کیلئے کورونا ٹیسٹ لازمی قرار دے دیا ہے۔
-
تعطیلات میں ہمدان کے گنجنامہ کا سفر
بعض مسافرین نے عید سعید فطر کی تعطیلات میں سفر کے لئے ہمدان کے گنجنامہ کو منتخب کیا ہے لیکن کورونا وائرس کے پیش نظر مسافروں کو طبی پروٹوکول کی رعایت کرنی چاہیے۔