3 مارچ، 2020، 8:27 PM

ترکی کے جنگی طیاروں نے شام کے جنگي طیارے کو گرا دیا

ترکی کے جنگی طیاروں نے شام کے جنگي طیارے کو گرا دیا

ترکی کی شام کے صوبہ ادلب میں دہشت گردوں کی حمایت کا سلسلہ جاری ہے ترکی کے لڑاکا طیارے نے ادلب میں شام کے ایک طیارے کو مار گرایا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے سانا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ  ترکی کی شام کے صوبہ ادلب میں دہشت گردوں کی حمایت کا سلسلہ جاری ہے ترکی کے لڑاکا طیارے نے ادلب میں شام کے ایک طیارے کو مار گرایا ہے۔ اطلاعات کے مطابق شام کے صوبہ ادلب میں ترکی کی قابض فوج کی جانب سے دہشت گردوں کی بھر پور حمایت جاری ہے ترک فضائیہ کے لڑاکا طیارے نے شام کے ایک جنگی طیارے ایل-39 کو مار گرایا ہے۔  عرب ذرائع کے مطابق ترکی کو شام میں ان کی جنگی جارحیت مہنگی پڑ سکتی ہے، عرب ذرائع کے مطابق ترکی شام اور لیبیا سمیت کئي عرب ممالک میں مداخلت جاری رکھے ہوئے ہے۔

News Code 1898321

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha