27 فروری، 2020، 11:39 AM

چين میں کورونا وائرس سے 32495 افراد ٹھیک ہوکر گھر پہنچ گئے

چين میں کورونا وائرس سے 32495 افراد ٹھیک ہوکر گھر پہنچ گئے

چینی حکام کا کہنا ہے کہ انھوں نے کورونا وائرس کو شکست دیدی ہے اور 32495 افراد ٹھیک ہوکر اپنے اپنے گھروں میں پہنچ گئے ہیں ۔

مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ چینی حکام کا کہنا ہے کہ انھوں نے کورونا وائرس کو شکست دیدی ہے اور 32495 افراد ٹھیک ہوکر اپنے اپنے گھروں میں پہنچ گئے ہیں ۔ چینی حکام کے مطابق کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد میں بھی کمی واقع ہورہی ہےاور چین کے 31 صوبوں میں 78496 افراد اب تک کورونا سے متاثر ہوئے جن میں سے 32495 افراد علاج کے بعد گھر واپس پہنچ گئے ہیں اور چینی ڈاکٹرس کورونا وائرس کو مکمل طور پر شکست دینے کی بھر پور کوشش کررہے ہیں۔

News Code 1898172

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha