علاج
-
پاکستانیوں کے لیے ایران میں بانجھ پن کا علاج اور اخراجات
پاکستان سے تعلق رکھنے والے بعض جوڑے بانجھ پن کے علاج کے لیے ایران سمیت دوسرے ممالک کے امکانات کا جائزہ لیتے ہیں۔ ایران میں IVF، انڈوں کے عطیے اور سروگیسی سمیت مختلف تولیدی خدمات دستیاب ہیں۔
-
جوہری ٹیکنالوجی حقیقی معنوں میں ’’زندگی کی ٹیکنالوجی‘‘ ہے، اسلامی
ایرانی جوہری توانائی تنظیم کے سربراہ نے علاج و معالجے میں جوہری ٹیکنالوجی کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ جوہری ٹیکنالوجی حقیقی معنوں میں ’’زندگی کی ٹیکنالوجی‘‘ ہے۔
-
بانجھ پن کا کامیاب اور سستا علاج، علاج کے لیے یورپ سے لوگ ایران آرہے ہیں
رویان انسٹی ٹیوٹ کی سائنسی ساکھ اور سستی طبی سہولیات نے بین الاقوامی مریضوں کو اپنی جانب متوجہ کر لیا ہے، جس سے ایران میں فرٹیلٹی ٹورازم میں اضافہ ہو رہا ہے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:
جوہری توانائی سے دکھی انسانیت کی خدمت: تھائرائیڈ اور پھیپھڑوں کے کینسر کی تشخیص اور علاج میں کامیابی
ایران نے تابکار ادویات اور جوہری تصویربرداری میں قابل ذکر ترقی حاصل کرلی ہے، جس سے مریضوں کو جدید اور باہدف علاج کے مواقع فراہم ہورہے ہیں اور طب کے شعبے میں خودکفالت کے راستے کھل رہے ہیں۔