مہر خبررساں ایجنسی نے سی این این کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے کے خلاف مواخذے میں گواہی دینے والے دو افراد کو برطرف کردیا ہے۔اطلاعات کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ نے لیفٹیننٹ کرنل الیگزنڈر ونڈمان کے بعد گورڈن سونڈلینڈ کو برخاست کر دیا، گورڈن سونڈلینڈ یورپی یونین میں امریکہ کے سفیر تھے، گورڈن سونڈلینڈ ٹرمپ کیخلاف مواخذے کی سماعت کے دوران اہم گواہ تھے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے کے خلاف مواخذے میں گواہی دینے والے دو افراد کو برطرف کردیا ہے۔
News ID 1897669
آپ کا تبصرہ