مواخذہ
-
نیتن یاہو سے مالی کرپشن کے مقدمات میں پوچھ گچھ شروع،عدالتی ٹرائل کا سامنا
صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو سے بدعنوانی کے مقدمات میں پوچھ گچھ شروع کی گئی۔
-
صیہونی رژیم کے خلاف عالمی عدالت انصاف میں فوری ٹرائل چلایا جائے، ایمنسٹی انٹرنیشنل کا مطالبہ
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے صیہونی حکومت کے فوری ٹرائل پر زور دیتے ہوئے صیہونیت مخالف مظاہروں کو کچلنے میں امریکہ اور یورپی ممالک کے اقدامات پر تشویش کا اظہار کیا
-
عالمی برادری کو صیہونی رجیم کی نسل کشی اور جارحیت کے معمول کو روکنا ہوگا، ایرانی وزیر خارجہ
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ بین الاقوامی برادری اسرائیلی حکومت کو نسل کشی اور جرائم کو معمول بنانے سے روکتے ہوئے عالمی مواخذے کے لئے اقدام کرے۔