17 جنوری، 2020، 10:39 AM

پاکستان میں برطانوی نژاد 2 بہنوں کا قتل

پاکستان میں برطانوی نژاد 2 بہنوں کا قتل

پاکستان میں گجرات کے علاقے دولت نگر میں برطانوی نژاد 2 بہنیں پراسرار طور پر ہلاک ہوگئی ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایکس پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان میں  گجرات کے علاقے دولت نگر میں برطانوی نژاد 2 بہنیں پراسرار طور پر ہلاک ہوگئی ہیں۔ پولیس کے مطابق 18 سالہ نادیہ اور 25 سالہ ماریہ باتھ روم میں مردہ پائی گئی ہیں۔ دونوں بہنیں 10 روز قبل لندن سے پاکستان آئیں تھیں، واقعہ حادثہ لگتا ہے لیکن پوسٹ مارٹم رپورٹ کے بعد اصل صورتحال واضح ہو گی۔ والدین کا کہنا ہے کہ دونوں لڑکیوں کی ہلاکت باتھ روم میں لگے گیزر سے گیس خارج ہونے سے ہوئی۔

News ID 1897091

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha