24 دسمبر، 2019، 2:07 PM

مسقط میں انصار اللہ کے ترجمان کی ظریف سے ملاقات

مسقط میں انصار اللہ کے ترجمان کی ظریف سے ملاقات

یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے ترجمان نے عمان کے دارالحکومت مسقط میں ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے ملاقات اور گفتگو کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے ترجمان محمد السلام نے عمان کے دارالحکومت مسقط میں ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں یمن کی تازہ ترین صورتحال کےبارے میں گفتگو اور تبادلہ خیال کیا۔ اطلاعات کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ عمان کے دورے پر ہیں ۔ جہاں انھوں نے عمان کے وزیر خارجہ یوسف بن علوی سے بھی دو طرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

News Code 1896445

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha