مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے دوحہ انٹرنیشنل فورم سے خطاب کرتے ہوئے قطر کے محاصرے اور یمن پر مسلط کردہ جنگ کو سعودی عرب کی دو بڑی غلط فہمیوں کا مظہر قراردیا ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ نے قطر کی طرف سے اس کانفرنس کے انعقاد کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہم آرام و سکون کے ساتھ مغربی ایشیا کے وسط میں جمع ہوئے ہیں ۔ ہمارے خطے کو شدید بحران کا سامنا ہے قطر کا محاصرہ اور یمن پر مسلط کردہ جنگ دو بڑی غلط فہمیوں کا مظہر ہے جس کے نتیجے میں خطے کو المناک صورتحال کا سامنا ہے۔
قطر کا محاصرہ اور یمن پر مسلط کردہ جنگ سعودی عرب کی بہت بڑی غلط فہمی کا مظہرہے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے دوحہ انٹرنیشنل فورم سے خطاب کرتے ہوئے قطر کے محاصرے اور یمن پر مسلط کردہ جنگ کو سعودی عرب کی دو بڑی غلط فہمیوں کا مظہر قراردیا ہے۔
News ID 1896222
آپ کا تبصرہ