مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق قطر کے دارالحکومت دوحہ میں عراق کی قومی سلامتی کے مشیر فالح الفیاض نے ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف سے ملاقات اور گفتگو کی۔ یہ ملاقات دوحہ فورم کے ضمن ميں ہوئی ۔ اس ملاقات میں دو طرفہ تعلقات ، علاقائی اور عالمی مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔
قطرکےدارالحکومت دوحہ میں عراق کی قومی سلامتی کے مشیر فالح الفیاض نے ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے ملاقات اور گفتگو کی۔
News ID 1896192
آپ کا تبصرہ