مہر خبررساں ایجنسی نے فاکس نیوز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے نائجیریا کے فوجی اڈے پر دہشت گردانہ حملے کی ذمہد اری قبول کرلی ہے اس حملے میں 70 سے زائد فوجی ہلاک ہوگئے تھے۔اطلاعات کے مطابق بوکوحرام سے منسلک داعشی گروہ نے نائجیریا کے فوجی اڈے پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔ اس حملے کے بعد نائجیریا کے صدر مصر کا دورہ ناتمام چھوڑ کر ملک واپس پنہچ گئے۔ داعش کے حملے میں 73 فوجی ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے ۔
وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے نائجیریا کے فوجی اڈے پر دہشت گردانہ حملے کی ذمہد اری قبول کرلی ہے اس حملے میں 70 سے زائد فوجی ہلاک ہوگئے تھے۔
News ID 1896148
آپ کا تبصرہ