مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ اور فرانس کے صدر میکرون نے ٹیلیفون پر ایران کے بارے میں گفتگو اور تبادلہ خیال کیا۔ اطلاعات کے مطابق ٹرمپ اور میکرون نے باہمی گفتگو میں ایران اور شام کے بارے میں نیز نیٹو کے آئندہ سربراہی اجلاس کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔ نیٹو کا سربراہی اجلاس دسمبر میں لندن میں منعقد ہوگا۔
امریکی صدر ٹرمپ اور فرانس کے صدر میکرون نے ٹیلیفون پر ایران کے بارے میں گفتگو اور تبادلہ خیال کیا۔
News ID 1895497
آپ کا تبصرہ