میکرون
-
بیجنگ میں فرانس اور چین کے صدور کی ملاقات
فرانسیسی صدر میکرون نے بیجنگ میں چینی صدر شی جِن پِنگ سے ملاقات کی. دونوں رہنماؤں نے کثیرالجہتی تعاون اور سرمایہ کاری کے فروغ پر زور دیا۔
-
مغربی تہذیب کے معمار فرانس کی حالت زار؛ ہر 2 منٹ میں 1 عورت زیادتی کا شکار
فرانس میں خواتین کے قتل اور خودکشی کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے، ہر سات گھنٹے ایک عورت متاثر ہوتی ہے۔
-
امریکہ اور یورپ اعتماد سازی کے لئے اقدامات کریں، صدر پزشکیان کی صدر میکرون سے ٹیلفونک گفتگو
ایرانی صدر نے فرانسیسی ہم منصب سے ٹیلفونک گفتگو کے دوران یکطرفہ مطالبات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ اور یورپی ممالک اعتماد سازی کے لئے اقدامات کریں۔
-
آنے والے چند گھنٹے ایران اور ایجنسی کے لیے فیصلہ کن ہوں گے، میکرون
فرانسیسی صدر نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں زور دیا کہ ان کا ملک سیکیورٹی کونسل کی توسیع کی حمایت کرتا ہے۔
-
فرانس نے باقائدہ فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرلیا
فرانس نے فلسطین کو باقاعدہ بطور ریاست باقاعدہ تسلیم کرلیا۔
-
فرانس، میکرون کی پالیسیوں کے خلاف مظاہروں میں اضافہ، 675 افراد گرفتار
فرانس میں صدر امانوئل میکرون کی پالیسیوں کے خلاف وسیع احتجاج کے دوران حکام نے 675 افراد کو گرفتار کیا۔
-
صہیونی خاخام کی جانب سے فرانسیسی صدر میکرون کو قتل کی دھمکی، پیرس میں تحقیقات شروع
اسرائیل میں مقیم خاخام ڈیوڈ ڈینیئل کوہن نے ویڈیو میں کہا تھا "ماکرون تابوت تیار کرے"، فرانسیسی وزارت داخلہ نے ناقابل قبول قرار دے کر تحقیقات شروع کردی۔
-
جارحیت جاری رہنے کی صورت ایران تابڑ توڑ جواب دے گا، صدر پزشکیان کی میکرون سے ٹیلیفونک گفتگو
ایرانی صدر نے فرانسیسی ہم منصب سے ٹیلیفونک گفتگو کے دوران کہا کہ ایران کے خلاف جارحیت جاری رہے تو صہیونی حکومت کو مزید سخت جواب دیا جائے گا۔
-
فرانسیسی صدر میکرون کو اہلیہ نے تھپڑ مار دیا؟ ویڈیو وائرل
غیر ملکی دورے کے دوران فرانسیسی صدر ایمانئیول میکرون کو مبینہ طور پر ان کی اہلیہ نے تھپڑ ماردیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
-
غزہ کی ناکہ بندی، نتن یاہو کے اقدامات شرمناک ہیں، فرانسیسی صدر
فرانسیسی صدر نے غزہ کی ناکہ بندی پر اسرائیل کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے یورپ سے پابندیاں لگانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
فرانسیسی صدر کا فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا اعلان!
فرانسیسی صدر نے کہا ہے کہ ان کا ملک آنے والے مہینوں میں فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا اعلان کر سکتا ہے۔
-
فرانس فلسطینی ریاست کو تسلیم کرے گا، صدر میکرون
فرانسیسی صدر نے اعلان کیا کہ ملک ممکنہ طور پر آئندہ جون میں فلسطینی ریاست کو تسلیم کر لے گا۔
-
فرانسیسی صدر کی غزہ پر صیہونی رژیم کے حملوں کی مذمت!
فرانس کے صدر نے اپنے دورہ مصر کے دوران غزہ کی پٹی پر صیہونی حکومت کے حملوں کی مذمت کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ پیرس غزہ کے باشندوں کی جبری بے دخلی کے خلاف ہے!
-
صدر پزشکیان کی صدر میکرون سے ٹیلفونک گفتگو؛
صہیونی حکومت مشرق وسطی میں آگ اور خون کی ہولی کھیلنا چاہتی ہے
ایرانی صدر نے فرانس کے ہم منصب سے ٹیلفونک گفتگو کے دوران کہا کہ امریکہ اور یورپی ممالک خطے میں جاری بدامنی کا خاتمہ چاہتے ہیں تو صہیونی حکومت کو ہتھیار فروخت کرنے کا سلسلہ فوری طور پر بند کریں۔
-
لبنان پر حملے کی صہیونی حکومت کو سنگین قیمت چکانا پڑے گی، صدر پزشکیان کی فرنچ ہم منصب سے گفتگو
ایرانی صدر پزشکیان نے فرانسیسی ہم منصب ٹیلفونک گفتگو کے دوران کہا کہ لبنان پر حملے کی صورت میں صہیونی حکومت کو سنگین قیمت ادا کرنا پڑے گی۔
-
یورپ زوال کے خطرے سے دوچار ہے، فرانسیسی صدر کا اعتراف
فرانسیسی صدر نے اس بات کا اعتراف کرتے ہوئے کہ ایران جیسی طاقتوں کی موجودگی کی وجہ سے دنیا میں کھیل کے اصول بدل گئے ہیں، یورپ کو زوال کے خطرے سے خبردار کیا۔
-
فرانسیسی صدر میکرون کا صہیونی حکومت سے اظہار ہمدردی کے لئے دورہ اسرائیل
صدر میکرون مقاومتی گروہوں کے حملوں پر صہیونی حکومت کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے مقبوضہ فلسطین کے دورے پر پہنچ گئے ہیں۔
-
مراکش کا فرانسیسی صدر میکرون کو دورے کی اجازت دینے سے انکار
مراکش کے سفیر نے فرانسیسی وزیرخارجہ کی جانب سے میکرون کے دورہ مراکش کی تردید کردی۔
-
فرانس، مظاہروں میں شرکت کا الزام، 2ہزار سے زائد کو سزا
وزیر قانون کے مطابق پولیس کی جانب سے تشدد آمیز سلوک کے خلاف احتجاج کے جرم میں ہزاروں افراد کو گرفتار کرنے کے بعد سزائیں دی جارہی ہیں۔
-
نائجیر میں فوجی بغاوت افریقہ میں فرانس کی پالیسی کی ناکامی کا ثبوت ہے، ٹائمز
برطانوی موقر رونامے نے افریقہ کے بارے میں صدر میکرون کی پالیسی کی ناکامی کو اپنی شہ سرخی میں جگہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ فرانس کی کالونی کی حیثیت رکھنے والے نائجیر میں بغاوت کے واقعات کا رونما ہونا فرانس کی شکست کا واضح ثبوت ہے۔
-
فرانس، احتجاج کا خوف، قومی دن کے موقع پر سیکورٹی کے شدید انتطامات
پولیس کے ہاتھوں 17 سالہ الجزائری نژاد جوان کے قتل کے بعد شروع ہونے والے ملک گیر مظاہروں میں دوبارہ شدت آسکتی ہے اسی لئے حکومت نے پولیس اور خصوصی دستوں کے اہلکاروں کو تعیینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
فرانس، صدر میکرون کو موصول ہونے والے خط سے انسانی عضو برامد، خفیہ ادارے متحرک ہوگئے
فرانسیسی روزنامے کے مطابق قومی عید کی مناسبت سے بھیجا گیا ’’تحفہ‘‘ 9 اور 10 جولائی کے درمیان صدارتی محل کو موصول ہوا تھا۔
-
فرانس، میکرون مشکلات میں، مظاہرین دوبارہ سڑکوں پر آنے لگے
نسل پرستی اور پولیس کی غنڈہ گردی کے خلاف ہزاروں لوگ پیرس اور دوسرے بڑے شہروں میں احتجاج کرنے لگے ہیں۔
-
فرانس، صدر میکرون کی مقبولیت میں کمی، گرفتارشدگان کی تعداد چار ہزار ہوگئی
وزیرداخلہ نے اعتراف کیا ہے کہ حکومت نے احتجاج پر قابو پانے کے لئے بڑی تعداد میں مظاہرین کو گرفتار کرلیا ہے جن میں سے دس فیصد غیر ملکی شہری ہیں۔
-
فرانس، آزادی بیان کے دعویداروں کا سوشل میڈیا پر پابندی لگانے کا حتمی فیصلہ
فرانس کے مختلف شہروں کے مئیرز کے ساتھ اجلاس میں صدر میکرون نے حکم جاری کیا ہے کہ احتجاجی سلسلہ شدت اختیار کرجائے تو سوشل میڈیا پر پابندی عائد کی جائے گی۔
-
الجزائر، یونیورسٹیوں سے فرانسیسی زبان کو ختم کرنے کا فیصلہ
الجزائر اور فرانس کے درمیان کشیدگی کے بعد فرنچ زبان کو ختم کرکے انگریزی میں تعلیم دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
-
فرانس، مظاہروں میں شدت، تین ہزار سے زائد گرفتار
وزیرداخلہ نے مظاہرین کی گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ صدر میکرون کے حکم کے تحت پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے الرٹ رہیں گے۔
-
فرانس، ہنگامے پھوٹ پڑے، احتجاج کا دائرہ وسیع، متعدد شہروں میں کرفیو نافذ
صدر میکرون نے مظاہروں میں شدت آنے کے بعد کابینہ سے کہا ہے کہ احتجاج کو کنٹرول کرنے کے لئے ہر ممکن راستہ اختیار کیا جائے۔
-
فرانس، احتجاج روکنے میں ناکامی پر میکرون حکومت حواس باختہ، والدین کو جیل میں ڈالنے کی دھمکی
ملک گیر مظاہروں کو روکنے میں ناکامی کے بعد وزیر قانون نے دھمکی آمیز لہجے میں کہا ہے کہ والدین کو بچوں کا خیال رکھنا چاہئے۔ اگر بچوں کے بارے میں لاپروائی برتیں تو ان والدین کو جیل میں ڈالنے کے ساتھ 30 ہزار یورو جرمانہ عائد کیا جائے گا۔
-
فرانس، پیرس فوجی چھاونی کا منظر پیش کرنے لگا، 20 سے زائد شہروں میں رفت وآمد پر پابندی
حکومت کے خلاف ملک گیر مظاہروں میں شدت آنے کے بعد میکرون حکومت نے بیس شہروں میں 45 ہزار پولیس اہلکار تعیینات کردئے۔