مہر خبررساں ایجنسی نے آناتولی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے امریکہ کی خطے میں موجودگی کو غیر قانونی قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ دہشت گردی اور دہشت گردوں کا حامی ہے۔ اردوغان نے کہا کہ امریکہ کو خطے میں کسی نے دعوت نہیں دی اور اس کی موجودگی خطے میں کشیدگی اور بحران کا اصلی سبب ہے۔
ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے امریکہ کی خطے میں موجودگی کو غیر قانونی قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ دہشت گردی اور دہشت گردوں کا حامی ہے۔
News ID 1893955
آپ کا تبصرہ