مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اقوام متحدہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ یمن کے شہر عدن میں سعودی عرب کے اتحاد میں بہت بڑا شگاف پیدا ہوگیا ہے سعودی عرب کے اتحادی فوجیوں کی آپسی لڑائی ميں اب تک 40 فوجی ہلاک اور 260 زخمی ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق لڑائی سعودی عرب کے حامی فوجیوں اور متحدہ عرب امارات کے حامی فوجیوں کے درمیان ہوئی ہے۔ اقوام متحدہ کے بیان کے مطابق لڑائی 8 اگست سے جاری ہے اور اس میں اب تک 40 افراد ہلاک اور 260 زخمی ہوگئے ہیں۔
![عدن میں سعودی اتحادی فوج کے درمیان لڑائی میں 40 فوجی ہلاک اور 260 زخمی عدن میں سعودی اتحادی فوج کے درمیان لڑائی میں 40 فوجی ہلاک اور 260 زخمی](https://media.mehrnews.com/d/2017/12/31/3/2677759.jpg)
اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ یمن کے شہر عدن میں سعودی عرب کے اتحاد میں بہت بڑا شگاف پیدا ہوگیا ہے۔ سعودی عرب کے اتحادی فوجیوں کی آپسی لڑائی ميں اب تک 40 فوجی ہلاک اور 260 زخمی ہوگئے ہیں۔
News ID 1892866
آپ کا تبصرہ