27 جون، 2019، 12:58 PM

شمالی کوریا کا امریکہ کو انتباہ

شمالی کوریا کا امریکہ کو انتباہ

شمالی کوریا نے امریکہ کو متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مذاکرات کے دوبارہ آغاز کے لئے وقت محدود ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق شمالی کوریا نے امریکہ کو متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مذاکرات کے دوبارہ آغاز کے لئے وقت محدود ہے۔ اطلاعات کے شمالی کوریا کے امریکی امور کے ڈائریکٹر کیئون جونگ گان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ مذاکرات کے دوبارہ احیا کے سلسلے میں امریکہ کے اسٹریٹجک اقدام کے لئے وقت محدود رہ گیا ہے۔ اس نے کہا کہ خالی مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں ہے ، امریکہ کو صحیح پالیسی کے تحت اور شمالی کوریا کے مفادات کی روشنی میں مذاکرات کی میز پر آنا ہوگا ورنہ امریکہ کے ساتھ مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔

News ID 1891703

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha