حسینیہ امام خمینی (رہ) میں حضرت علی علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا کا انعقاد

امیر المؤمنین حضرت علی علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں مجلس عزا منعقد ہوئی ۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امیر المؤمنین حضرت علی علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں  مجلس عزا منعقد ہوئی ۔ مجلس عزا نماز ظہر و عصر ادا کرنے کے بعد منعقد ہوئی ۔ مجلس عزا میں عوام کے علاوہ بعض اعلی سول اور فوجی حکام نے بھی شرکت کی۔ جناب احمد چینی نے حضرت علی علیہ السلام کے مصائب میں نوحہ خوانی اور مرثیہ خوانی کی ۔

News Code 1890823

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 7 + 0 =