ایرانی وزیر خارجہ کی ترکمنستان کے صدر سے ملاقات

ترکمنستان کے دارالحکومت عشق آباد میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ترکمنستان کے صدر سے دو طرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے  وزیر خارجہ محمد جواد ظریف  ترکمنستان کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے  ترکمنستان کے دارالحکومت عشق آباد میں ترکمنستان کے صدرقربان قلی بردی محمداوف  سے دو طرفہ تعلقات ، علاقائی مسائل اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

News Code 1890479

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 7 =