مہر خبررساں ایجنسی نے ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روسی صدر پوتن نے کہا ہے کہ وہ روس میں کرائسٹ چرچ جیسا دہشت گرد حملہ نہیں ہونے دیں گے۔ کرائمیا میں مسلمان رہنماؤں سے گفتگو میں روسی صدر نے کہا کہ روس کو ایسے واقعات سے محفوظ رکھنے کےلیے ہر ممکن اقدامات کریں گے۔ نیوزی لینڈ سانحے پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے اُن کا کہنا تھا کہ واقعے کا مقصد نیوزی لینڈ میں صورتحال خراب کرنا تھا۔

روسی صدر پوتن نے کہا ہے کہ وہ روس میں کرائسٹ چرچ جیسا دہشت گرد حملہ نہیں ہونے دیں گے۔
News ID 1888965
آپ کا تبصرہ