27 ستمبر، 2018، 9:24 PM

ایرانی وزير خارجہ کی 4 ممالک کے وزراء خارجہ سے ملاقات

ایرانی وزير خارجہ کی 4 ممالک کے وزراء خارجہ سے ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے نیویارک میں ناروے، رومانیہ، اسلوینیااور پیراگوئہ کے وزراخارجہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے نیویارک میں ناروے، رومانیہ، اسلوینیااور پیراگوئہ کے وزراء خارجہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔اطلاعات کے مطابق ان ملاقاتوں میں ایرانی وزير خارجہ نے دو طرفہ تعلقات، علاقائی امور اور عالمی مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔

News ID 1884322

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha