25 ستمبر، 2018، 5:51 PM

ٹرمپ نے مشترکہ ایٹمی معاہدے کے ذریعہ ترمیم شدہ پل کودوبارہ تباہ کردیا

ٹرمپ نے مشترکہ ایٹمی معاہدے کے ذریعہ ترمیم شدہ پل کودوبارہ  تباہ کردیا

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے امریکی صدر ٹرمپ کے ساتھ ملاقات کو رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مشترکہ ایٹمی معاہدے کے ذریعہ ترمیم شدہ پل کو تباہ کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے امریکی صدر ٹرمپ  کے ساتھ ملاقات کو رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مشترکہ ایٹمی معاہدے کے ذریعہ ترمیم شدہ پل کو تباہ کردیا ہے۔

صدر حسن روحانی کے ذرائع ابلاغ کے معاون پرویز اسماعیلی نے کہا ہے کہ صدر روحانی نے امریکہ کی ممتاز سیاسی شخصیات کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ بغیر کسی دلیل کے مشترکہ ایٹمی معاہدے سے خارج ہوگئے اور اس پل کو مکمل طور پر تباہ کردیا جسے مشترکہ ایٹمی معاہدے کے ذریعہ ترمیم کیا جارہاتھا۔

News ID 1884261

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha