7 اگست، 2018، 1:28 AM

چین کا ہائپرسونک طیارے کا کامیاب تجربہ

چین کا ہائپرسونک طیارے کا کامیاب تجربہ

چین نے آواز کی رفتار سے کئی گنا تیز اڑان بھرنے والے اپنے پہلے ہائپرسونک طیارے کا کامیاب تجربہ کیا ہے جو جوہری ہتھیار لے جانے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ چین نے آواز کی رفتار سے کئی گنا تیز اڑان بھرنے والے اپنے پہلے ہائپرسونک طیارے کا کامیاب تجربہ کیا ہے جو جوہری ہتھیار لے جانے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے۔

اطلاعات کے مطابق چین کی جانب سے پہلے ہائپرسونک طیارے کا کامیاب تجربہ کرنے کا اعلان کیا گیا ہے، طیارہ  جوہری ہتھیار لے جانے کی صلاحیت کے ساتھ اپنی رفتار کی وجہ سے کسی بھی  اینٹی میزائل ڈیفنس سسٹم کو توڑنے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے۔

News Code 1882849

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha