مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق سنگا پور میں آسیان اجلاس کے ضمن ميں ایران اور نیوزی لینڈ کے وزراء خارجہ نے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف اور نیوزی لینڈ کے وزير خارجہ نے دوطرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا۔ یہ اجلا آسیان تنظیم کے وزراء خارجہ کے اجلاس کے ضمن میں ہوا۔
سنگا پور میں آسیان اجلاس کے ضمن ميں ایران اور نیوزی لینڈ کے وزراء خارجہ نے ملاقات اور گفتگو کی۔
News ID 1882770
آپ کا تبصرہ