31 جولائی، 2018، 7:35 PM

امریکہ کا پاکستان سےمطالبہ/ آئی ایم ایف کا مالی پکیج چين کو ادا نہ کیا جائے

امریکہ کا پاکستان سےمطالبہ/ آئی ایم ایف کا مالی پکیج چين کو ادا نہ کیا جائے

امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو نے پاکستان سے کہا ہے کہ ہم اس بات پر نظر رکھیں گے کہ پاکستان آئی ایم ایف کے ممکنہ مالی پیکیج کو چینی قرضوں کی ادائیگی کےلیے استعمال نہ کرنے پائے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ  امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو نے پاکستان سے کہا ہے کہ ہم اس بات پر نظر رکھیں گے کہ پاکستان آئی ایم ایف کے ممکنہ مالی پیکیج کو چینی قرضوں کی ادائیگی کےلیے استعمال نہ کرنے پائے۔ امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو نے کہا کہ امریکہ پاکستان کی نئی حکومت کے ساتھ کام کرنے کا خواہاں ہے۔ تاہم انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف کو کوئی غلطی نہیں کرنی چاہیے، ایسے بیل آؤٹ کا کوئی جواز نہیں جس سے چینی قرضے ادا کیے جائیں۔ کوئی غلط فہمی میں نہ رہے، ہم اس حوالے سے آئی ایم ایف کے اقدامات پر نظر رکھیں گے۔

News Code 1882695

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha