مہر خبررساں ایجنسی نے سی این این کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ روس کے صدر ولادیمیر پوتین امریکہ کے صدارتی ناتخابات میںم داخلت کے ذمہ د ار ہیں۔امریکی صدر نے دعوی کیا کہ میرے دور میں ہر دور کی نسبت روس کے خلاف سخت رویہ اپنایا گيا ہے۔ ٹرمپ نے کہا کہ روس کے صدر پوتین خود امریکی صدارتی انتخابات میں مداخلت کے ذمہ دار ہیں۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ روس کے صدر ولادیمیر پوتین امریکہ کے صدارتی ناتخابات میںم داخلت کے ذمہ د ار ہیں۔
News ID 1882362
آپ کا تبصرہ