مہر خـبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکہ کی موجودہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹوئیٹر پیغام میں امریکہ کے سابق صدور کی پالیسیوں پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ نے امریکہ کے گذشتہ صدور کی پالیسیاں کو احمقانہ تھیں۔ ٹرمپ نے کہا کہ میں گذشتہ حکومتوں کی حماقت پر شکریہ ادا کرتا ہوں ۔ امریکی صدر آج روس کے صدر پوتین سے فن لینڈ میں ملاقات اور گفتگو کریں گے۔
امریکہ کی موجودہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکہ کے سابق صدور کی پالیسیوں پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ نے امریکہ کے گذشتہ صدور کی پالیسیاں کو احمقانہ تھیں۔
News ID 1882266
آپ کا تبصرہ