27 جون، 2018، 1:59 PM

ہندوستانی فضائیہ کا جنگی طیارہ تباہ/ دونوں پائلٹس محفوظ

ہندوستانی فضائیہ کا جنگی طیارہ تباہ/ دونوں پائلٹس محفوظ

ہندوستانی فضائیہ کا جنگی طیارہ سخوئی مہاراشٹر کے علاقے ماسک میں گر کر تباہ ہو گیاہے تاہم دونوں پائلٹس محفوظ ہیں ۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ہندوستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستانی فضائیہ کا جنگی طیارہ سخوئی مہاراشٹر کے علاقے ماسک میں گر کر تباہ ہو گیاہے تاہم دونوں پائلٹس محفوظ ہیں ۔ اطلاعات کے مطابق  مہاراشٹرمیں گر کر تباہ ہونے والا سخوئی طیارہ زیر تعمیر تھا تاہم دونوں پائلٹس وقت پر جہاز سے نکلنے میں کامیاب ہوگئے اور محفوظ ہیں ۔بھارتی فضائیہ کے دو سخوئی طیارے کچھ عرصہ قبل بھارتی ریاست گجرات اور آسام میں گر کر تباہ ہوئے تھے ۔

News ID 1881743

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha