6 اپریل، 2018، 1:00 PM

پاکستان کے وزیر اعظم کابل پہنچ گئے

پاکستان کے وزیر اعظم کابل پہنچ گئے

پاکستان کے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی افغانستان کے دارالحکومت کابل پہنچ گئے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی افغانستان کے دارالحکومت کابل پہنچ گئے۔ پاکستان کے وزیر خارجہ خواجہ آصف، وزیر داخلہ احسن اقبال اور مشیر قومی سلامتی ناصر خان جنجوعہ،گورنر خیبر پختون خوا اقبال ظفر جھگڑا اور سیکریٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ بھی پاکستانی وزیر اعظم کے ہمراہ ہیں۔  وزیر اعظم افغانستان کے دورے کے دوران افغان صدر اشرف غنی اور چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ سے بھی ملاقات کریں گے۔

News Code 1879862

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha