لیبیا میں 3 داعش دہشت گرد ہلاک

لیبیا کی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ لیبیا کی سکیورٹی فورسز نے تین داعش دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے روسیا الیم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ لیبیا کی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ لیبیا کی سکیورٹی فورسز نے تین داعش دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔ فوجی ترجمان احمد المسماری نے کہا ہے کہ سرت شہر میں سکیورٹی فورسز نے 3 داعش دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے اور بنی ولید و سدرہ کے علاقوں میں داعش کی سرگرمیوں پر کڑی نظر ہے اس نے کہا کہ اس علاقہ میں داعش کو محاصرے میں لے لیا گيا ہے۔

News Code 1879315

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 11 =