3 مارچ، 2018، 11:22 AM

تہمینہ جنجوعہ آئندہ ہفتے امریکہ کا تین روزہ دورہ کریں گی

تہمینہ جنجوعہ آئندہ ہفتے امریکہ کا تین روزہ دورہ کریں گی

پاکستان کی سیکریٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ آئندہ ہفتے امریکہ کا تین روزہ دورہ کریں گی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایکسپریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کی سیکریٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ آئندہ ہفتے امریکہ کا تین روزہ دورہ کریں گی۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی سیکریٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ 6 مارچ کو امریکی دارالحکومت واشنگٹن پہنچیں گی اور 8 مارچ تک امریکہ میں رہیں گی، اپنے دورے کے دوران سیکریٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ امریکی محکمہ خارجہ میں حکام سے ملاقاتیں کریں گی،اس کے علاوہ تہمینہ جنجوعہ خارجہ امریکی پالیسی اداروں اور تھنک ٹینکس کے حکام سے بھی ملاقات کریں گی۔

News Code 1879110

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha