پوپ فرانسس میانمار کا دورہ مکمل کرکے بنگلہ دیش پہنچ گئے

کیتھولک عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس میانمار کا دورہ مکمل کرکے بنگلہ دیش پہنچ گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ کیتھولک عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس میانمار کا دورہ مکمل کرکے بنگلہ دیش پہنچ گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق پوپ فرانسس بنگلہ دیش کے تین روزہ دورے پر میانمار سے ڈھاکہ پہنچے ہیں ۔ پوپ فرانسس بنگلہدیش کے صدرعبد الحامد، وزیراعظم حسینہ واجد اور دیگر شخصیات سے ملاقات کریں گے ۔

News Code 1877036

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 4 =