پوپ
-
یمن پر مسلط کردہ ظالمانہ جنگ کے بارے میں عالمی برادری کی خاموشی شرم آور ہے
کیتھولک عیسائيوں کے سربراہ پوپ فرانسس نے یمن پر سعودی عرب کی مسلط کردہ ظالمانہ جنگ کے بارے میں عالمی برادری کے سکوت اور خاموشی کو شرم آور قراردیا ہے۔
-
آیت اللہ سیستانی کے دفترکا پوپ سے ملاقات کااعلامیہ جاری/فلسطینی مسلمانوں کے مصائب دور کرنے پر تاکید
عراق کے مقدس شہر نجف اشرف میں آج عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسیس نے شیعہ مسلمانوں کے دینی مرجع آیت اللہ سیستانی کے ساتھ ملاقات کی اس ملاقات میں فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کے مصائب کو دور کرنے پر زوردیا گیا۔
-
برہم صالح کی پوپ فرانسیس سے ملاقات
عراق کے صدر برہم صالح نے روم میں کیتھولک عیسائیوں کے پیشوا پوپ فرانسیس سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
پوپ فرانسس نے خاتون کا ہاتھ جھٹکنے پر معافی مانگ لی
کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے گزشتہ روز ہونے والے ناخوش گوار واقعہ پر خاتون سے معافی مانگ لی۔
-
پوپ فرانسس کے ساتھ خاتون کی بد تمیزی
ویٹی کن میں کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس کے ساتھ ایک خاتون نے بد تمیزی کی اورانکا ہاتھ پکڑ کر اپنی طرف کھینچ لیا۔
-
صدر روحانی کا پوپ فرانسیس کو مبارکباد اور تہنیت کا پیغام
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے حضرت عیسی علیہ السلام کی ولادت اور سن 2020 کے آغاز کی مناسبت سے عیسائی برادری اور کیتھولک عیسائيوں کے رہنما پوپ فرانسیس کو مبارکباد اور تہنیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
-
عیسائیوں کے روحانی پیشوا لفٹ میں پھنس گئے
عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسیس ویٹی کن میں لفٹ میں پھنس گئے جنہیں ریسکیو اداروں کے اہلکاروں نے 25 منٹ بعد بحفاظت نکال لیا ۔