مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق جاپان کے وزیر خارجہ نے ایرانی وزیر خارجہ کو ٹیلیفون کرکے کہا ہے کہ جاپان مشترکہ ایٹمی معاہدے کی حمایت کرتا ہے اور تمام فریقوں سے مطالبہ کرتا ہے کہ وہ اس معاہدے پر عمل جاریر کھیں۔جاپنی وزير خارجہ نے کہا کہ یہ ایک بین الاقوامی معاہدہ ہے جو کشیدگی کو ختم کرنے کی بہترین سفارتی کامیابی ہے۔
جاپان کے وزیر خارجہ نے ایرانی وزیر خارجہ کو ٹیلیفون کرکے کہا ہے کہ جاپان مشترکہ ایٹمی معاہدے کی حمایت کرتا ہے اور تمام فریقوں سے مطالبہ کرتا ہے کہ وہ اس معاہدے پر عمل جاریر کھیں۔
News ID 1876005
آپ کا تبصرہ