30 جون، 2017، 2:05 AM

بیت لحم کے قریب اسرائیلی ڈرون طیارہ گر کر تباہ

بیت لحم کے قریب اسرائیلی ڈرون طیارہ گر کر تباہ

اسرائیلی ذرائع کے مطابق بیت لحم کے قریب اسرائیلی ڈرون طیارہ گر کرتباہ ہوگیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے فلسطین الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بیت لحم کے قریب اسرائیلی ڈرون طیارہ گر کرتباہ ہوگیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فورسز  نے ڈرون طیارے کو بڑی تلاش و جستجو کے بعد پیدا کیا اور حکام اس کے گرنے کے علل و اسباب کا جائزہ لے رہے ہیں۔

News ID 1873537

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha