مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق قزاقستان میں شام ميں قیام امن کے سلسلے میں روس، ایران اور ترکی کے نمائندوں کے درمیان سہ فریقی مذاکرات کے دوسرے مرحلے کا آغاز ہوگيا ہے۔ اس سے قبل کل بھی تینوں ممالک کے نمائندوں نے شام میں امن و صلح برقرار کرنے کے سلسلے میں 5 گھنٹے تک گفتگو اور تبادلہ خيال کیا۔ یہ مذاکرات شام میں روس کے خصوصی نمائندے لاورنٹف ، ترکی کے نائب زوير خjرجہ اونال اور ایران کے نائب وزیر خارجہ حسین جابری انصاری کے درمیان ہورہے ہیں۔
قزاقستان میں شام ميں قیام امن کے سلسلے میں روس، ایران اور ترکی کے نمائندوں کے درمیان سہ فریقی مذاکرات کے دوسرے مرحلے کا آغاز ہوگيا ہے۔
News ID 1869918
آپ کا تبصرہ