12 دسمبر، 2016، 1:28 PM

شامی فوج نے حلب کے مزید تین علاقوں پر قبضہ کرلیا

شامی فوج نے حلب کے مزید تین علاقوں پر قبضہ کرلیا

شامی فورسز کا حلب میں وہابی دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری ہے شامی فوج نے حلب کے مزید تین علاقوں پر قبضہ کرلیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے سانا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شامی فورسز کا حلب میں وہابی دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری ہے شامی فوج نے حلب کے مزید تین علاقوں پر قبضہ کرلیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق شامی فوج کی الشیخ سعید علاقہ میں پیشقدمی جاری ہے۔ عینی شاہدین کے مطابق شامی فوج نے شیخ سعید علاقہ پر مکمل قبضہ کرلیا ہے اور وہابی دہشت گرد پسپا ہوکر السکری علاقہ کی طرف فرار ہوگئے ہیں۔ شامی فورسز نے الدعدع اور الفردوس علاقوں کو بھی داعش دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کردیا ہے۔

News ID 1868953

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha