مہر خبررساں ایجنسی نےالنہرین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراقی فورسز کی عراق کے علاقہ تلعفر میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے خلاف پیشقدمی جاری ہے اوررعراقی فورسز نے اب تک 4 علاقوں کو داعش کے ناپاک وجود سے پاک کردیا ہے۔ عراقی فورسز کے کمانڈر عبد الامیر رشید یاراللہ نے کہا کہ عراقی فورسز نے زمبر کے پہاڑی سلسلے پر قبضہ کرلیا ہے اور عراقی فورسز کی مختلف سمتوں سے داعش کے خۂاف پیشقدمی جاری ہے۔ واضح رہے کہ عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی نے عراقی فورسز کو آج حکم دیا تھا کہ وہ تلعفر کو داعش کے ناپاک وجود سے پاک کریں ۔
عراقی فورسز کی عراق کے علاقہ تلعفر میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے خلاف پیشقدمی جاری ہے اوررعراقی فورسز نے اب تک 4 علاقوں کو داعش کے ناپاک وجود سے پاک کردیا ہے۔
News ID 1874706
آپ کا تبصرہ