10 نومبر، 2016، 11:52 AM

صدر باراک اوبامہ اور ڈونلڈ ٹرمپ کی ملاقات آج ہوگی

صدر باراک اوبامہ اور ڈونلڈ ٹرمپ کی ملاقات آج ہوگی

امریکی صدر باراک اوبامہ نے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو آچ وائٹ ہاؤس آنے کی دعوت دی ہے دونوں دونوں کی ملاقات ہوگی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی صدر باراک اوبامہ نے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو آچ  وائٹ ہاؤس آنے کی دعوت دی ہے دونوں دونوں کی ملاقات ہوگی۔ وائٹ ہاؤس کے پریس سیکریٹری کےمطابق صدر اوبامہ نے ڈونلڈ ٹرمپ کو وائٹ ہاؤس آنے کی دعوت دی ہے، دونوں کی ملاقات آج اوول آفس میں ہوگی جس میں اقتدار کی منتقلی کے امور پر گفتگو کی جائےگی۔
ادھر وزیرخارجہ جان کیری نے محکمہ خارجہ کےحکام کو ہدایت کی ہے کہ وہ ٹرمپ کو اقتدار کی منتقلی میں مکمل تعاون کریں، ان کا کہنا تھا کہ یہ جمہوریت کا حسن ہے، اقتدار کی پرامن منتقلی پرہمیں فخر ہوگا۔
 

News ID 1868212

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha