استنبول میں ایک بس میں آگ لگ گئی

ترکی کے شہر استنبول کے علاقہ توپگیپی میں ایک شہری بس میں آگ لگ گئی جس میں جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

مہر خبررساں ایجنسینے ڈیلی حریت کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی کے شہر استنبول کے علاقہ توپگیپی میں ایک شہری بس میں آگ لگ گئی جس میں جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

عینی شاہدین کے مطابق بس میں آگ لگنے کے بعد زور دار دھماکے کی آواز سنی گئی  اس حادثے میں کوئی شخص زخمی یا ہلاک نہیں ہوا  پولیس نے حادثے کی جگہ کام حاصرہ کرلیا ہے۔

News Code 1863376

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 8 + 1 =