21 مارچ، 2016، 2:23 PM

صدر روحانی نے نئے سال کی مناسبت مراجع عظام کو مبارکباد پیش کی

صدر روحانی نے نئے سال کی مناسبت مراجع عظام کو مبارکباد پیش کی

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے نئے ہجری شمسی سال کی مناسبت سے مراجع عظام کو مبارکباد پیش کی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے نئے ہجری شمسی سال کی مناسبت سے مراجع عظام  کو مبارکباد پیش کی ہے۔ صدر حسن روحانی نے الگ الگ گفتگو میں آیات عظام وحید خراسانی، صافی گلپائیگانی، مکارم شیرازی، جواد آملی، موسوی اردبیلی، ، سبحانی، نوری ہمدانی، شبیری زنجانی اور علوی گرگانی کو نئے سال کی مناسبت سے مبارکباد پیش کی اور حکومت کی حمایت کرنے پر مراجع عظام کا شکریہ ادا کیا۔

News ID 1862696

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha