مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ صومالیہ کے شہر افجوی میں صومالیائی فوج اور وہابی تکفیری تنظیم الشباب کے دہشت گردوں میں لڑائی کے دوران 10 فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔ عینی شہدین کے مطابق اشباب دہشت گردوں نے افجوی علاقہ میں ایک فوجی چیک پوسٹ پر حملہ کردیا جس کے بعد سکیورٹی دستوں اور دہشت گردوں کے درمیان لڑائی چھڑ گئی اور دہشت گردوں کے حملے مین 10 فوجی ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
صومالیہ کے شہر افجوی میں صومالیائی فوج اور وہابی تکفیری تنظیم الشباب کے دہشت گردوں میں لڑائی کے دوران 10 فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔
News ID 1861874
آپ کا تبصرہ