صحرائے سینا میں وہابی دہشت گردوں کا مصری فوج کی چیک پوسٹ پرحملہ

مصر میں سرگرم وہابی دہشت گردوں نے صحرائے سینا میں مصری فوجی کی چیک پوسٹ پر حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں متعدد فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے الیوم السابع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مصر میں سرگرم وہابی دہشت گردوں نے صحرائے سینا میں مصری فوجی کی چیک پوسٹ پر حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں متعدد فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔ وہابی دہشت گردوں نے اس حملے میں مصر فوج کی چیک پوسٹ کو نشانہ بنایا جس میں متعدد فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔

News Code 1879586

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 7 + 4 =