10 فروری، 2016، 2:44 PM

ترکی کا داعش کے ساتھ خفیہ تعاون جاری

ترکی کا داعش کے ساتھ خفیہ تعاون جاری

روس کے وزير خارجہ سرگئی لاوروف نے شام میں وہابی دہشت گردوں ک حمایت کرنے پر ترکی کی سرزنش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترکی اب بھی داعش کے خلاف خفیہ تعاون جاری رکھے ہوئے ہے ۔

مہر خبررساں ایجنسی نے روسیا الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روس کے وزير خارجہ  سرگئی لاوروف نے شام میں وہابی دہشت گردوں ک حمایت کرنے پر ترکی کی سرزنش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترکی اب بھی داعش کے خلاف خفیہ تعاون جاری رکھے ہوئے ہے ۔

ترک وزير خارجہ نے کہا کہ روس کی طرف سے دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر حملوں کے بعد بھی ترکی کا داعش کے ساتھ خفیہ تعاون جاری ہے اور ترکی داعش کے ساتھ ملکر اگلا قدم اٹھانے کی تلاش و کوشش کررہا ہے۔

روسی وزیر خارجہ نے شام کی سرحد کے قریب ترکی کی مشکوک حرکت و نقل کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امید ہے امریکہ انقرہ کو دہشت گردوں کی حمایت روکنے سے باز رکھنے کی کوشش کرےگا۔

News ID 1861727

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha