مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سوڈان نے بھی سعودی عرب کی پیروی کرتے ہوئے ایران کے ساتھ اپنے سفارتی تعلقات کو ختم کرنے کا اعلان کیا ہے کیونکہ سوڈان کا بھی سعودی عرب کے نمکخواروں میں شمار ہوتا ہے۔ سعودی عرب اوربحرین کے اعلان کے بعد سوڈان نے بھی ایران کے ساتھ اپنے سفارتی تعلقات کو ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ سوڈان کے صدر عمر البشیر کوخود جنگی جرائم میں ملوث ہونے کے جرم میں عالمی عدالت میں مقدمہ کا سامنا ہے۔
سوڈان نے بھی سعودی عرب کی پیروی کرتے ہوئے ایران کے ساتھ اپنے سفارتی تعلقات کو ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
News ID 1860827
آپ کا تبصرہ