4 جنوری، 2016، 10:29 AM

سعودی عرب کا ایران سے سفارتی رابطہ ختم کرنا برا اقدام

سعودی عرب کا ایران سے سفارتی رابطہ ختم کرنا برا اقدام

سویڈن کے وزیر خارجہ نے ایک بیان میں ایران کے ساتھ سعودی عرب کے سفارتی تعلقات ختم کرنے کو برا اور زشت اقدام قراردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے بی بی سی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سویڈن کے وزیر خارجہ کیرل بیلڈٹ نے ایک بیان میں ایران کے ساتھ سعودی عرب کے سفارتی تعلقات ختم کرنے کو برا اور زشت اقدام قراردیا ہے۔ سویڈن کے وزیر خارجہ نے اپنے بیان کو ثوئیٹر پر بھی شائع کیا ہے ۔ سویڈن کے وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ اب سعودی عرب دوسرے خلیجی ممالک پر بھی زور دےگا کہ وہ بھی ایران کے ساتھ اپنے روابط نچلی سطح تک کم کردیں۔ لیکن عمان، عراق اور قطر ایسا نہیں کریں گے لیکن ابھی دوسرے ممالک کے بارے میں بھی واضح نہیں ہے اس نے کہا کہ ایران نے بھی سعودی عرب کے سفارتخانہ کی حفاظت کے سلسلے میں کوتاہی کی ہے۔

News ID 1860817

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha