6 نومبر، 2015، 4:42 PM

دلی ہائیکورٹ نے گائے ذبح کرنے پرپابندی لگانے کی درخواست مسترد

دلی ہائیکورٹ نے گائے ذبح کرنے پرپابندی لگانے کی درخواست مسترد

نئی دہلی ہائی کورٹ نے گائے ذبح کرنےاورگوشت کی فروخت پرپابندی کی درخواست مسترد کردی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ہندوستانی ذڑائ‏ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ نئی دہلی ہائی کورٹ نے گائے ذبح کرنےاورگوشت کی فروخت پرپابندی کی درخواست مسترد کردی۔ نئی دہلی کی ہائی کورٹ میں درخواست ایک ہندو شہری کی طرف سے دائر کی گئی تھی ، درخواست گزار کا موقف تھا کہ نئی دہلی میں جموں و کشمیر کی طرح گائے کے گوشت ذبح کرنے والے کو دس سال قید اور جرمانہ عائد کیا جائے۔ تاہم ہائی کورٹ نے دہلی بھر میں گائے ذبح کرنے اور گائے کے فروخت پر پابندی کی درخواست مسترد کردی۔

News ID 1859383

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha