مہر خبررساں ایجنسی نے روسی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روسی اسپیشل فورسز نے یوکرین سے ملحقہ علاقے میں دہشت گردی کے خلاف فوجی مشقیں کیں ہیں۔ دہشت گردی کے خلاف ان فوجی مشقوں میں روس کی اسپیشل ایلیٹ فورس کے 100 اہلکاروں نے حصہ لیا، ان فوجی مشقوں کا مقصد دہشت گردی کے خطرے سے موثر طور پر نمٹنا تھا۔
روسی اسپیشل فورسز نے یوکرین سے ملحقہ علاقے میں دہشت گردی کے خلاف فوجی مشقیں کیں ہیں۔
News ID 1859106
آپ کا تبصرہ