مہر خبررساں ایجنسی نے روسیا الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روسی فوج نے یوکرائن کی سرحد سے نزدیک قصبے میں جنگی مشقوں کا آغاز کر دیا۔روسی فوج کی جنگی مشقوں میں زمینی فوج کے تمام یونٹس نے حصہ لیا۔ ان فوجی مشقوں میں اپنے آپ کو دشمن کی نظر سے چھپانا، چھپ کر حملے کرنا، گولیوں کی برسات سے بچنا اور زخمی ساتھیوں کو مدد دینا شامل ہے۔
روسی وزارتِ دفاع حکام کے مطابق نیٹو کی بڑھتی ہوئی سرگرمیوں کے جواب میں روسی فوج رواں سال چار نئے ملٹری ڈیویژنز بنانے کا ارادہ رکھتی ہے۔

روسی فوج نے یوکرائن کی سرحد سے نزدیک قصبے میں جنگی مشقوں کا آغاز کر دیا ہے۔روسی فوج کی جنگی مشقوں میں زمینی فوج کے تمام یونٹس نے حصہ لیا۔
News ID 1861260
آپ کا تبصرہ