مہر خبررساں ایجنسی نے ہندوستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستانی حکومت نے کشمیری حریت رہنما سید علی گیلانی کا پاسپورٹ 4 ہفتوں کے لیے معطل کردیا ہے. اطلاعات کے مطابق حریت رہنما سید علی گیلانی کو 27 ستمبر کو نیو یارک میں او آئی سی کے اجلاس میں شرکت کرنا تھی جب کہ ان کے علاوہ مزید 2 کشمیری رہنماؤں کو بھی کانفرنس میں مدعو کیا گیا تھا تاہم ہندوستانی حکومت کی جانب سے سینئر کشمیری رہنما سید علی گیلانی کا پاسپورٹ 4 ہفتوں کے لیے معطل کردیا گیا ہے۔
ہندوستانی حکومت نے کشمیری حریت رہنما سید علی گیلانی کا پاسپورٹ 4 ہفتوں کے لیے معطل کردیا ہے
News ID 1858337
آپ کا تبصرہ